• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    غزہ میں تعمیر نو کے لیئے ابھی تک 1 فی صد سامان بھی موصول نہیں ہوا ۔



    رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں ابھی تک تعمیراتی سامان کا ایک فی صد بھی غزہ والوں کو موصول نہیں ہوا غزہ کی جنگ بندی کو 4 ماہ ہو گئے ہیں لیکن لوگوں کی حالت ابھی تک مایوس کن ہے ۔
    غزہ کی پٹی میں رہنے والے لوگوں کی 70 فی صد آبادی بے روز گاری کی زندگی گزار رہی ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ میں تعمیر نو کے لیئے ابھی تک 1 فی صد سامان بھی موصول نہیں ہوا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top