اقوام متحدہ میں اردن کے نمائندےقعوار نےکہا ہے کہ ہم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر ہر صورت فلسطین کی حمایت جاری اور اس مسئلہ کو اجاگر کرتے رہیں گے۔انھوں نے کہا کہ فلسطین کی عوام کو انکے مکمل حقوق حاصل ہیں۔اور ہم ہمیشہ فلسطین کی آزادی پر زور دیتے رہیں گے۔انھوں نے کہا کہ تمام عرب ممالک فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرتے ہیں اور ہم اقوام متحدہ سے بھی یہ قراداد منظور کروالیں گے۔
http://www.addustour.com/17446
0 comments:
Post a Comment