نئے سال کے موقع پر ترکی کے لوگوں کے لئے اردگان کا پیغام
جمہوریہ ترکی کے صدر"رجب طیب اردگان" نے نئے سال 2015 کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی اور ترکی کے لوگوں کو پیغام دیا کہ پوری دنیا میں استحکام اور امن قائم کرنے کے خواہاں ہیں۔
انہوں نے یہ اس امید کا بھی اظہار کیا کہ نیا سال پچھلے سال سے زیادہ خوشی و استحکام کا سال ہو گا۔
0 comments:
Post a Comment