شام کے وسطی صوبہ"حمص"میں داعش کے جنگجوؤں نے ایک گیس پلانٹ کے قریب کار کو زور دار دھماکے سے اڑا دیا کار کے اندر کافی مقدار میں دھماکہ خیز مواد موجود تھا،اس بم دھماکے میں چار فوجیوں سمیت آٹھ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گے زخمیوں کی حالت کافی تشویش ناک ہے داعش کی مرکزی کمان کا کہنا ہے کہ دونوں حملہ آوار مارے گے ہیں جو کے مراکشی شہری تھے لیکن شامی سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ دونوں حملہ آور زندہ ہے اور ہم نے ان کو گرفتار کر لیا ہے۔
Tuesday, December 30, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment