• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 31, 2014

    اردن کے اندر 1.39 ملین شامی مہاجرین ہیں

    اردن کے اندر شامی مہاجرین کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ 2014 کے آخر تک اردن میں شامی مہاجرین کی تعداد 1.39 ملیں تک پہنچ گئی ہے انتظامیہ نے مزید بتایا کہ شامی پناہ گزین میں سے51 فیصد خواتین ہیں اور52.5 فیصد 18 سال سے کم عمر بچے ہیں ۔دونوں کو ملا کے کل تعداد 637 ہزار 894 ہے۔ اور یہ تعداد شام کے بحران کے شروع سے لے کر آج تک کی ہے۔



     1.39 مليون سوري في الأردن حتى نهاية 2014






    http://www.assabeel.net/local/item/83829-1-39-%D9%85%D9%84%D9%8A%D9%88%D9%86-%D8%B3%D9%88%D8%B1%D9%8A-%D9%81%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B1%D8%AF%D9%86




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے اندر 1.39 ملین شامی مہاجرین ہیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top