امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کے لڑاکا طیاروں نے منگل کے روز شام اور عراق میں شدت پسند گروہ داعش کے ٹھکانوں پر پندرہ فضائی حملے کیے جن میں سے سات حملے شام میں اور آٹھ عراق میں کیے گئے ان حملوں میں جنگجوؤں کے زیر استعمال متعدد عمارتوں اور یونٹوں کو نشانہ بنایا گیا تاہم اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہو سکی
Wednesday, December 31, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment