• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 31, 2014

    داعش نے اپنے مجلے"دابق"میں القاعدہ اور طالبان کے سربراہان کو گمراہ قرار دے دیا

    داعش نے انگلش زبان میں شائع ہونے والے اپنے مجلے"دابق"میں تین بڑے جہادی لیڈروں پر الزام تراشی کا وار کیا ہے انہوں نے القاعدہ کے سابق سربراہ"اسامہ بن لادن"کو مرجئہ کا سردار اور افغانستان میں طالبان کے لیڈر"ملا محمد عمر"کو گمراہ لوگوں کا سربراہ اور اسی طرح القاعدہ کے موجودہ سربراہ"ابو ایمن الظواہری"کو گمراہ کن شخصیت قرار دیا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش نے اپنے مجلے"دابق"میں القاعدہ اور طالبان کے سربراہان کو گمراہ قرار دے دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top