قطری وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نےعمان سول سروس کے وزیر شیخ خالد بن عمر بن سعید المرہون کا ملک کے دورے کے موقع پر استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اوران کوآگے بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
0 comments:
Post a Comment