مغوی مصریوں
کی رہائی کے لئے وزیر خارجہ کی لیبیا کے
ساتھ بات چیت
مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے لیبیا میں قاہرہ کے سفیر کو یہ ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ لیبیا میں مصری شہریوں کے اغوا کے حوالے سے
لیبیا کی حکومت سے فوری طور پر رابطوں کا
کہا ہے اسی طرح مقامی قائدین ،شیوخ
اور مختلف قبائل کے عمائدین سے بھی رابطے کا کہا گیا ہے اور ان مصری شہریوں کو
فوری طور پر رہا کروانے کا کہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment