امریکہ نے ترکی کی حکومت اور فلسطین کی اسلامی تحریک حماس کے درمیان بڑھتے ہوے تعلقات پر پریشانی کا اظہار کیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جیف رائکی نے کہا کہ ہم حماس کو ایک دہشت گرد تنظیم تصور کرتے ہیں ہم نے اپنی پوزیشن تبدیل نہیں کی ۔
ہم ترکی کے ساتھ مسلسل رابطے میں اور ہم نے ترکی کے ساتھ اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
حماس کے سیاسی رہنما خالد مشعل نے گزشتہ ہفتے ترکی کا دورہ کیا ہے اور ان کا یہ دورہ ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو کی دعوت پر کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment