عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو صدر رجب طیب اردگان، ترکی جمہوریہ کے صدر کی جانب سے آج ایک فون کال موصول ہوئی۔
کال کے دوران،دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کوآگے بڑھانے کے طریقوں اوراس کے علاوہ باہمی علاقائی اور بین الاقوامی امور کے مسائل کی ایک بڑی تعداد کا جائزہ لیا۔
0 comments:
Post a Comment