امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت سے سعودی عرب اور اسرائیل پریشان
امریکی قومی سلامتی کونسل کے سابق مشیر اور ایرانی امور کے ماہر گیری سک نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور سعودی عرب اور اسرائیل کو خدشات ہیں اسکا سبب ایران اور امریکہ کا دیگر معاملات میں حکمت عملی پر گہری بات چیت ہو رہی اور نہ کہ جوہری معاہدے پر۔
0 comments:
Post a Comment