تازہ ترین > قطر > قطری لیبر وزیرکی کروشیا کے سفیر کے ساتھ ملاقات قطر قطری لیبر وزیرکی کروشیا کے سفیر کے ساتھ ملاقات قطری لیبر اور سماجی امور کے وزیر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الخلیفی نے کروشیا جمہوریہ کے سفیر جناب Tomislav Bouchenak سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران،دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اوران کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ Link 12/31/2014 04:16:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment