بحرین : اپوزیشن رہنما پر حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے الزام میں فرد جرم عائد
اپوزیشن رہنما پر حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے الزام میں فرد جرم عائد
خلیجی ریاست بحرین میں اپوزیشن رہنما شیخ علی سلمان پر حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ان کو دو دن قبل گرفتار کیا گیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment