ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے ترجمان بھروز کمالوندی نے ایران کے جنوبی علاقے میں تعمیر ہونے والے دو نئے جوہری پلانٹس کے متعلق ہونے والے اعتراضات کا جواب دیتے ہوے کہا کہ ان دو پلانٹس کی تعمیر کے مراحل جاری ہیں جو مارچ کے مہینے میں کے اخر میں شروع ہوجانگے ۔
کمالوندی نے منگل کی شام اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان دو نئے جوہری پلانٹس کی تعمیر پر ایک معاہدہ کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment