سعودی عرب 100 پرانے فوجی طیارے فروخت کرے گا
برطانوی انسٹی ٹیوٹ برائے دفاع کے مطابق سعودی عرب اپنے ایک سو پرانے جنگی جہاز فروخت کرے گا جن کو سعودی رائل فضائیہ استعمال نہیں کرے گی اور سعودی عرب امریکی کمپنی نورتھ روپ جو کہ جنگی طیاروں کو تیار کرنے کی ماہر ہے ان سے نئے جہاز بنوائے گا۔
0 comments:
Post a Comment