• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    فٹ بال :سعودی عرب ایشیا کپ کے فائنل میں سب سے زیادہ رسائی حاصل کرنے والا پہلا ملک بن گیا

    سعودی عرب ایشیا کپ کے فائنل میں سب سے زیادہ رسائی حاصل کرنے والا پہلا ملک بن گیا


    عالمی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب فٹ بال میں ایشیا کپ کے فائنل میں سب سے زیادہ مرتبہ رسائی حاصل کرنے والا ملک بن گیا ہے 1972 سے 2011 تک کوسی بھی ٹیم نے 8 مرتبہ فائنل میں رسائی حاصل کی تھی اور اب 2014 کے فائنل میں سعودی عرب نے فائنل میں رسائی حاصل کرنے کے بعد سب سے زیادہ مرتبہ رسائی حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فٹ بال :سعودی عرب ایشیا کپ کے فائنل میں سب سے زیادہ رسائی حاصل کرنے والا پہلا ملک بن گیا Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top