• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈر : ایرانی فوج پہلے سے زیادہ مستحکم ہے ۔


    پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن سلامی نے صراحت کی ہے کہ تکبر سے پہلے غلامی کا دور چلا گیا ہے ۔ اور انہوں نے تاکید کرتے ہوے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پہلے سے زیادہ مستحکم ہوگیا ہے ۔ اور ایران بین الاقوامی امور میں اہم کردار ادا کررہا ہے ۔
    جنرل سلامی نے کہا ہے کہ پیر کے روز ایران کے شمالی علاقے رست میں تقریر کرتے ہوے کہا کہ دنیا کے اندر آج مسلمانوں کا توازن بڑھ رہا ہے ۔



    link

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈر : ایرانی فوج پہلے سے زیادہ مستحکم ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top