• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 31, 2014

    ایرانی صدر حسن روحانی نے مشقوں کا جائزہ لیا ۔


    ایرانی فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوئی جس میں ایران کی زمینی ، بحری ، اور فضائی افواج نے شرکت کی اور ایرانی وزیر دفاع اور ایرانی صدر حسن روحانی مشقوں کا فضائی جائزہ لیا ۔
    ان مشقوں میں ایک سو سے زائد کشتوں نے حصہ لیا جس میں آبدوزں کے علاوہ جنگی کشتیاں اور راکٹ پھنکنے والی کشتیوں کو بھی استعمال میں لایا گیا ۔
     
     
     
     
        
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی صدر حسن روحانی نے مشقوں کا جائزہ لیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top