• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    حوثی نواز جنرل یمنی فوج کا ڈپٹی چیف مقرر


    یمنی صدر عبد ربہ منصور ھادی نے اہل تشیع مسلک کے شدت پسند حوثیوں کے حمایت یافتہ فوجی جنرل کو ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کیا ہے۔


    سرکاری خبر رساں ایجنسی’’سبا‘‘ کے مطابق صدر عبد ربہ منصور ھادی نے اپنے ایک تازہ حکم نامے میں حوثیوں کے حمایت یافتہ بریگیڈیئر جنرل زکریا یحیٰ محمد الشامی کو جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کے بعد انہیں مسلح افواج کا ڈپٹی چیف مقرر کیا ہے،خیال رہے کہ جنرل الشامی حوثیوں نے 18 مارچ 2013ء سے جنوری 2014ء کے دوران ملک کی سیاسی جماعتوں کے درمیان جاری رہنے والی قومی کانفرنس میں حوثیوں کے مندوب کی حیثیت سے شرکت کی تھی۔

      Link




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثی نواز جنرل یمنی فوج کا ڈپٹی چیف مقرر Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top