اردن کے شاہ عبداللہ نے 2014 کے اندر عرب ممالک کو یکجہہ اور مضبوط کرنے کے لیے بے انتہا کوششیں کی۔اور اسی طرح ملک کی ترقی اور دفاع میں انتہائی اہم اقدامات اٹھائے۔ شاہ عبداللہ نے غیر ملکی دوروں کے اندر اردن کی اہمیت کو اجاگر کیا اور مشرق وسطی میں امن کے لیے بہت کوششیں کی۔
http://petra.gov.jo/Public_News/Nws_NewsDetails.aspx?lang=1&site_id=2&NewsID=177907&CatID=14
http://petra.gov.jo/Public_News/Nws_NewsDetails.aspx?lang=1&site_id=2&NewsID=177907&CatID=14
0 comments:
Post a Comment