ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اردن نے اپنے پائلٹ کو داعش سے چھڑوانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔گزشتہ دنوں داعش نے اردن کے ایک پائلٹ معاذکسابہ کو گرفتار کر لیا تھا ،جس کواردن داعش سے چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں گزشتہ دنوں اردنی حکومت نے عمان کے اندر ترکی کے سفیر کے ذریعے ترکی حکومت کو پیغام پہنچایا۔
Monday, December 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment