• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 31, 2014

    سعودی عرب کا تیل کی قیمتیں کم کرنے کا مقصد ایران اور روس کو نقصان پہنچانا ہے : عطوان

    سعودی عرب کا تیل کی قیمتیں کم کرنے کا مقصد ایران اور روس کو نقصان پہنچانا ہے


    حدیث الیوم پروگرام کی میزبانی کرتے ہوئے صحافی عبدالباری عطوان نے عالمی معیشت اور تیل کی قیمتوں پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی اور سیاسی لحاظ سے کزشتہ پانچ سال بہت برے رہے ہیں عرب اور امریکہ نے ملکر تیل کی قیمتیں کم کر کے ایران اور روس کو اقتصادی اور سیاسی لحاظ سے بہت نقصان پہنچایا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کا تیل کی قیمتیں کم کرنے کا مقصد ایران اور روس کو نقصان پہنچانا ہے : عطوان Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top