• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    عراق میں ایرانی پاسدران انقلاب کا اہم عہدیدار قتل

    ایران نے کچھ عرصہ قبل عراقی فوج کی تربیت کے لئیے اپنے عسکری ماہرین کی خدمات پیش کرنے کا اعلان کیا تھا اسی ضمن میں انہوں نے اپنی کچھ ماہرین کو عراقی فوج کی تربیت کے لئیے تعینات کیا تھا ان میں سے"پاسداران انقلاب"کے ایک اہم عہدیدار"جنرل حمید تقوی"کو سامراء شہر میں "امام حسن عسکری"کے دربار کے قریب ایک کیمپ میں مقرر کیا گیا تھا جہاں پر وہ عراقی فوج کو ٹریننگ دے رہے تھے کہ شدت پسندوں نے حملہ کر کے ان کو ہلاک کر دیا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق میں ایرانی پاسدران انقلاب کا اہم عہدیدار قتل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top