قطری اوقاف و اسلامی امور کے وزیر ڈاکٹر غیث بن مبارک الکواری نے موریطانیہ اسلامی جمہوریہ کے سفیر ڈاکٹر سیدی محمد لغظف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان تعاون پر،خاص طور پر اسلامی امور،اس کے علاوہ باہمی موضوعات کی ایک بڑی تعداد پر تبادلہ خیال کیا۔
0 comments:
Post a Comment