بحرینی آئینی عدالت کے صدرکی کویت کے عدالتی وفد سے ملاقات
بحرین کی آئینی عدالت کے صدر کی کل کویت کی عدالت کے جج عادل احمد مرزوق اور ان کے ساتھ وفد سے ملاقات ہوئی، بحرینی عدالت کے صدر نے ان کے بحرین کے دورے کا خیرمقدم کیا ، کویت اور بحرین کے درمیان مضبوط تعلقات کو سراہا گیا ، اور مختلف مشترکہ شعبوں پر بات چیت ہوئی ، اور خاص طور پر عدالتی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment