• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    مصر: مرسی اور ان کے رفقا پر مقدمے کی کاروائی چار جنوری تک ملتوی

    مصر: مرسی اور ان کے رفقا پر مقدمے کی کاروائی چار جنوری تک ملتوی



    مرسی اور ان کے 35 ساتھیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کےلیے حماس، ،لبنان کی حزب اللہ اور پاسدارانِ انقلابِ ایران کے ساتھ گٹھ جوڑ رکھا تھا۔مصر میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں معزول صدر محمد مرسی اور ان کے 35 رفقا کے خلاف عدالتی کاروائی جاری ہے۔حکومت کے خلاف جاسوسی کے مقدمے پر مبنی عدالتی سماعت چار جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔قاہرہ میں جاری اس کاروائی میں دفاعی وکلا نے ملزمان کے دفاعی بیانات سننے کےلیے اضافی مہلت دینے کا اعلان کیا ۔تاہم ، مرسی کو عدالت لانے کے لیے زیر استعمال ہیلی کاپٹر کو رات کے وقت پرواز میں پریشانی کا سامنا کرنے پر یہ عدالتی کاروائی چار جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: مرسی اور ان کے رفقا پر مقدمے کی کاروائی چار جنوری تک ملتوی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top