یمن کے وزیر خارجہ عبداللہ بن محمد الصایدی عمان کے دورہ پر مسقط پہنچ گئے ہیں جہاں انکا استقبال عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے کیا۔دونوں رہنماوں نے خطے میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اورآپس میں تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر اتٖفاق کیا۔
http://alwatan.com/details/43977
0 comments:
Post a Comment