• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 31, 2014

    ایران اور عراق کے درمیان عسکری اور دفاعی تعاون کے لیے باہمی مفاہمت ۔


    ایرانی وزیر دفاع حسین دھقان نے اپنے ہم نظیر وزیر دفاع خالد العبیدی کے ساتھ تہران میں دونوں ملکوں کے درمیان عسکری اور دفاعی تعاون پر باہمی مفاہمت پر دستخط کئے ۔ اور دونوں ملکوں نے اس معاہدے پر عمل درآمد کرنے پر اتفاق کیا اور عراقی سرزمین کے اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے فوجی تعاون جاری رکھنے پر اور ملک کے استحکام کے لیے مشاورت کے عمل کو جاری رکھنے کے عمل پر اتفاق کیا گیا ۔
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اور عراق کے درمیان عسکری اور دفاعی تعاون کے لیے باہمی مفاہمت ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top