• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    سودی عرب نے اپنی فضائی حدود سے نائیجیریا کیلئے پاکستانی اسلحہ گزارنے سے روک دیا

    سودی عرب نے اپنی فضائی حدود سے نائیجیریا کیلئے پاکستانی اسلحہ گزارنے سے روک دیا


    نائیجیریا ذرائع نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم "بوکو حرام" کے خلاف لڑنے میں مشکلات کھڑی کر دی ہیں ، اس کی وجہ یہ ہے کہ سعودیہ نے پاکستان سے نائیجیریا کیلئے فوجی ٹینک ، بکتربند گاڑیاں اور جنگی سامان لے جانے والے جہازوں کو سعودی عرب کی حدود میں سے پرواز کرنے سے روک دیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سودی عرب نے اپنی فضائی حدود سے نائیجیریا کیلئے پاکستانی اسلحہ گزارنے سے روک دیا Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top