عرب اور افریقی امور میں نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان منگل کے روز دو طرفہ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات ابو ظہبی پہنچے ۔
اور وہ امارات میں دو طرفہ اہم امور پر علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر بات چیت کریں گئے ۔
ایرانی نائب وزیر خارجہ امارات کے اعلی حکام کے ساتھ بہت سے مسائل پر بات چیت کریں گئے ۔ جن مسائل میں انتہا پسندی دہشت گردی کے خلاف جنگ اور شام ، عراق ،فلسطین ، یمن ، اور بحرین میں ترقی کے موضوع پر تبادلہ خیال کریں گئے ۔
،
0 comments:
Post a Comment