• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 29, 2014

    مصر میں ’ایگزوڈس‘ فلم پر پابندی

    مصر میں ’ایگزوڈس‘  فلم پر پابندی


    مصر نے انجیل میں شامل کتابِ خروج پر فلمائی گئی ہالی وڈ کی فلم کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس فلم میں کئی ’تاریخی سقم‘ موجود ہیں۔
    سینسرشپ بورڈ کے سربراہ نے کہا کہ ان غلطیوں میں وہ دعویٰ کہ اہرام یہودیوں نے بنائے تھے اور بحیرہ احمر کا دو حصوں میں تقسیم ہونا حضرت موسیٰ کا معجزہ نہیں بلکہ ایسا زلزلے کی وجہ سے ہوا تھا شامل ہیں۔ایگزوڈس: گاڈز اینڈ کنگز‘ میں کرسچن بیل موسیٰ کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔
    اس طرح کی خبریں بھی ہیں کہ فلم پر مراکش میں بھی پابندی لگائی گئی ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر میں ’ایگزوڈس‘ فلم پر پابندی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top