• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    عراقی وزیر دفاع ایران کے دارالحکومت طہران پہنچ گے

    عراقی وزیر دفاع"خالد العبیدی"ایران کے دورے پر طہران پہنچ گے جہاں پر وہ اپنے ایرانی ہم منصب"حسین دھقان"سے ملاقات کریں گے، ملاقات کے اندر دونوں ممالک کے باہمی امور اور دہشت گرد گروپوں کے متعلق سٹریٹجک پر اہم بات چیت ہو گی یہ ملاقات دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر اہم سنگ میل کی حثیت رکھتی ہے 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی وزیر دفاع ایران کے دارالحکومت طہران پہنچ گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top