• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    ایران کا 'خودکش ڈرون' طیارے کا کامیاب تجربہ


    ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل احمد رضا بوردستان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے خلیجی پابیوں میں ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران پہلی مرتبہ "خودکش ڈرونز" استعمال کیے ہیں۔
    جنرل بوردستان کے مطابق ایرانی بری فوج نے دو مراحل میں بغیر پائلٹ جاسوسی طیارے استعمال کیے۔ پہلے مرحلے میں ان جہازوں نے دشمن، جبکہ دوسرے مرحلے میں انہوں نے 'فرینڈلی فوج' کا کردار ادا کیا۔
    انہوں نے ایرانی خودکش ڈرونز کو 'موبائل بم' کا نام دیتے ہوئے کہا کہ یہ طیارے دو سو پچاس کلومیٹر تک پرواز کر سکتے ہیں۔ نیز ان میں ہائی ریزولوشن کیمرے نصب ہیں۔




    link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کا 'خودکش ڈرون' طیارے کا کامیاب تجربہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top