اردن کے اندر دارالحکومت عمان میں سیاسی اور حزب اختلاف پارٹیوں نے اسرائیل سے گیس معاہدے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور 23 جنوری کو یوم غضب منانے کا اعلان کیا ہے۔اس احتجاج میں عوام کے علاہ رکن پارلیمان،حزب اختلاف اور فوج بھی شامل ہو گی۔
http://www.alanbatnews.net/jonews/local-news/73025.html
0 comments:
Post a Comment