شام کے شمالی شہر حلب کے جنوب مشرقی علاقے میں باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان خونریز لڑائی جاری ہے جس میں باغیوں کو کافی علاقے چھوڑ کے بھاگنا پڑا ہے جبکہ شامی فوج مشرقی حلب میں حالیہ دنوں میں حاصل ہونے والی جنگی کامیابیوں کو دیرپا بنانے کے لیے کوشاں ہے۔
0 comments:
Post a Comment