• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 28, 2016

    موبیلائزیشن ملیشیا کے عراقی مسلح افواج میں ضم پر ایران کا اظہار مسرت

    ایران نے پاپولر موبیلائزیشن ملیشیا کے عراقی مسلح افواج میں ضم ہونے کے فیصلے پر انتہائی شادمانی اور مسرت کا اظہار کیا ہے مذکورہ عراقی ملیشیا پر شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کیا جاتا ہے عراق میں ایران کے سابق سفیر حسن كاظمی قمی نے اس فیصلے کو بغداد حکومت کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ وہ بغداد حکومت جس پر تہران نواز شیعہ جماعتوں کا غلبہ ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: موبیلائزیشن ملیشیا کے عراقی مسلح افواج میں ضم پر ایران کا اظہار مسرت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top