مرکزاطلاعات فلسطین کے
مطابق وزیراعظم نیتن یاھو کی زیرصدارت صہیونی کابینہ کے اجلاس کے
دوران مسجد اقصیٰ سمیت بیت المقدس کی تمام
مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پراذان دینے پرپابندی عائد کرنے کے علاوہ غرب اردن میں ایک
غیرقانونی یہودی کالونی کو قانونی حیثیت دے کروہاں یہودی آباد کاری کے لیے راہ ہموار
کردی گئی۔
0 comments:
Post a Comment