عراق کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ داعش کے چھے خودکش بمباروں نے کربلا میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی لیکن سکیورٹی فورسز نے ان میں سے پانچ کو دیہی علاقے عین التمر میں کارروائی میں ہلاک کردیا ہے تاہم چھٹا بمبار ایک گھر میں گھسنے میں کامیاب ہوگیا تھا اور اس نے وہاں خود کو دھماکے سے اڑا دیا ہے جس سے چھے افراد مارے گئے اور چھے زخمی ہوگئے ہیں۔
Tuesday, November 15, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment