تازہ ترین > قطر > قطر کے وزیر خارجہ کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات قطر قطر کے وزیر خارجہ کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے فرانسیسی وزیر خارجہ جین مارک سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ 11/21/2016 09:07:00 AM قطر
0 comments:
Post a Comment