• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 9, 2016

    ایرانی جوڈیشل اتھارٹی کے چیئرمین نے حسن روحانی کو منافق قرار دے دیا

    ایرانی جوڈیشل اتھارٹی کے چیئرمین صادق آملی لاریجانی نے اصلاح پسند صدر حسن روحانی کو منافق قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حسن روحانی بہ ظاہر ملک میں صحافتی آزادیوں کا دعویٰ کرتے ہیں جب کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ساتھ ہونے والی ان کی خصوصی ملاقاتوں میں اس کے برعکس بات کی جاتی ہے۔ صدر کا یہ طرز عمل اس امر کابھی ثبوت ہے کہ وہ جانتے کہ ملک میں چھوٹے بڑے امور کے فیصلوں کا اصل اختیار سپریم لیڈر ہی کے پاس ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی جوڈیشل اتھارٹی کے چیئرمین نے حسن روحانی کو منافق قرار دے دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top