عرب اتحاد کے ترجمان میجر جنرل احمد العسیری نے یمن میں حوثی شیعہ باغیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کے بعد اڑتالیس گھنٹے کے لیے جنگ بندی کسی توسیع کے بغیر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
یمن میں جنگ بندی کسی توسیع کے بغیر ختم:عسیری
عرب اتحاد کے ترجمان میجر جنرل احمد العسیری نے یمن میں حوثی شیعہ باغیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کے بعد اڑتالیس گھنٹے کے لیے جنگ بندی کسی توسیع کے بغیر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment