عراقی جنرل عطاء اللہ صالحی نے تہران میں منعقدہ ایک عسکری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی فوج کی طرف سے 2 کروڑ تومان کی رقم کا انعام مقرر کیا ہے۔ یہ رقم اس شخص کو ادا کی جائے جو بتائے گا کہ عراق اور شام میں داعش کی شکست کے بعد ایران کو اگلا خطرہ کس سے ہوگا؟
0 comments:
Post a Comment