تازہ ترین > قطر > قطر کے امیر کی تیونسی صدر سے ملاقات قطر قطر کے امیر کی تیونسی صدر سے ملاقات قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے تیونسی صدر باجی قائد السیسی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان خصوصی طور پر معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر بات چیت کی ہے۔ 11/29/2016 06:18:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment