• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 23, 2016

    ترکی کے صدر اور برطانوی وزیر اعظم کی قطر کے امیر سے ٹیلیفونک رابطہ


    قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی سے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور برطانیہ کے وزیر اعظم تھریسا مے نےفون پر بات چیت کی جس کے دوران انہوں  نے مشترکہ علاقائی اور بین الاقوامی  مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی کے صدر اور برطانوی وزیر اعظم کی قطر کے امیر سے ٹیلیفونک رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top