• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 19, 2016

    عرب اتحاد کا 48 گھنٹوں کی فائر بندی کا اعلان:یمن


    عرب اتحاد نے یمن میں 48 گھنٹوں کی فائربندی کا اعلان کیا ہے ۔ فائر بندی کا آغاز ہفتے کی دوپہر مقامی وقت کے مطابق 12 بجے ہوگا اور مسلح ملیشیاؤں کی جانب سے پاسداری کی صورت میں اس میں خود ہی توسیع ہو جائے گی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عرب اتحاد کا 48 گھنٹوں کی فائر بندی کا اعلان:یمن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top