روس کی وزارت دفاع نے شام کے جنگ زدہ شہر حلب کی مشرقی کالونیوں میں محصور لاکھوں شہریوں تک امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے جنگ بندی کے دورانیے میں توسیع کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ غیر منطقی اور بے سود ہے کیونکہ جنگ بندی سے دہشت گردوں کو دوبارہ منظم ہونے کا ایک نیا موقع مل جاتا ہے۔
Friday, November 11, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment