عراق میں مشترکہ آپریشنز کی کمان نے تصدیق کی ہے کہ انسداد دہشت گردی فورسز کی موصل شہر کے بائیں کنارے کے مرکز کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ یہ پیش رفت موصل شہر کو داعش تنظیم سے آزاد کرانے کے لیے ہونے والے آپریشن کے ضمن میں ہے جس کا آغاز 17 اکتوبر کو ہوا تھا۔
0 comments:
Post a Comment