سعودی عرب کے صوبے نجران کے مقابل یمنی علاقے صعدہ پر عرب اتحادی طیاروں کے حملوں میں میں یمن کے معزول صدر صالح اور حوثیوں باغیوں کا ہمنوا ریپبلکن گارڈز کا کمانڈر محمد الكبسی ہلاک ہو گیا۔ ملیشیاؤں کے ایک گڑھ پر بم باری میں الکبسی کے ساتھ اس کے متعدد ساتھی بھی مارے گئے۔
0 comments:
Post a Comment