• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 25, 2016

    عراق: داعش کا شیعہ زائرین بم حملہ سے 80 ہلاک

    عراق کے جنوبی صوبہ بابل میں ایک پیٹرول اسٹیشن پر شیعہ زائرین کی بسوں کے درمیان داعش نے بارود سے بھرے ایک ٹرک کو دھماکے سے اڑا دیا ہے شیعہ زائرین جنوبی شہر کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور دوسرے شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے بعد واپس آ رہے تھے  حملے کے نتیجے میں اسّی افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: داعش کا شیعہ زائرین بم حملہ سے 80 ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top